Class 10 Mutala-e-Pakistan New Book 2026-27 PDF Download Punjab Board

 

Class 10 Mutala-e-Pakistan New Book 2026-27 PDF Download (Punjab Board)

طلبہ کے لیے خوشخبری! پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی نئی Class 10 Mutala-e-Pakistan Book 2026-27 اب دستیاب ہے۔ اس کتاب میں پاکستان کی نظریاتی اساس، تحریکِ پاکستان، جغرافیہ، معیشت، ثقافت اور بین الاقوامی امور جیسے اہم موضوعات شامل کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب نئے نصاب کے مطابق تیار کی گئی ہے تاکہ طلبہ بورڈ امتحانات کی بہتر تیاری کر سکیں۔

Book Details

  • Book Name: Mutala-e-Pakistan
  • Class: 10th
  • Session: 2026-27
  • Medium: Urdu
  • Board: Punjab Board
  • Format: PDF

Chapters / Contents

نمبر شمارعنوانصفحہ نمبر
1پاکستان کی نظریاتی اساس1
2تحریکِ پاکستان12
3پاکستان کی تاریخ (1947ء تا حال) اور پاکستان میں آئینی ترقی26
4پاکستان کا جغرافیہ62
5پاکستان اور بین الاقوامی امور84
6پاکستان کے وسائل اور معاشی ترقی98
7آبادی، معاشرہ اور پاکستان میں ثقافتی تنوع108
8پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانا134
-پیئرنگ سکیم اور ماڈل پیپر143

Why This Book is Important?

یہ کتاب نہ صرف امتحانی تیاری کے لیے مفید ہے بلکہ پاکستان کی تاریخ، نظریہ اور معاشرتی ترقی کو سمجھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ نئے سلیبس کے مطابق اہم سوالات اور موضوعات شامل کیے گئے ہیں جو طلبہ کے لیے انتہائی کارآمد ہیں۔

Features of the New Book

  • نئے نصاب کے مطابق تیار کردہ
  • آسان اور سادہ اردو
  • اہم تاریخی اور جغرافیائی معلومات
  • امتحانی نقطۂ نظر سے مفید
  • پیئرنگ سکیم اور ماڈل پیپر شامل

Preview Book

Post a Comment

0 Comments