جماعت نہم اسلامیات لازمی نئی کتاب PDF 2026
جماعت نہم کی اسلامیات لازمی کی نئی کتاب 2026 پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق تیار کی گئی ہے۔ اس کتاب میں قرآن مجید، حدیث نبوی ﷺ، ایمانیات، عبادات، سیرت النبی ﷺ، اخلاقیات، اسلامی معاشرت اور مشاہیر اسلام جیسے اہم موضوعات شامل ہیں۔ طلبہ اس کتاب کو آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا PDF فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
فہرستِ مضامین
| نمبر شمار | باب | صفحہ نمبر |
|---|---|---|
| 1 | قرآنِ مجید اور حدیثِ نبوی ﷺ | 1 |
| 2 | ایمانیات و عبادات | 12 |
| 3 | سیرتِ نبوی ﷺ | 41 |
| 4 | اخلاق و آداب | 79 |
| 5 | حسنِ معاملات و معاشرت | 94 |
| 6 | ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیرِ اسلام | 112 |
| 7 | اسلامی تعلیمات اور عصرِ حاضر کے تقاضے | 152 |
کتاب کی نمایاں خصوصیات
✔ مکمل نئی نصابی کتاب 2026
✔ جماعت نہم اسلامیات لازمی
✔ آسان اور معیاری اسباق
✔ امتحانی تیاری کے لیے بہترین
✔ PDF فارمیٹ میں دستیاب

0 Comments